بٹ کوائن :75ہزار ڈالر سے نیچے
ماسکو(اے پی پی)بٹ کوائن کی قیمت10ماہ بعد 75 ہزار ڈالر سے نیچے آگئی ،بائنانس کے اعداد و شمار کے مطابق بٹ کوائن کی۔۔
قیمت 7 اپریل 2025 کے بعد پہلی مرتبہ 75 ہزار امریکی ڈالر سے نیچے آگئی۔تاس کے مطابق پیر کو ماسکو میں بٹ کوائن کی قیمت 74ہزار 859اعشاریہ9ڈالر ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ سطح کے مقابلے میں 4اعشاریہ89 فیصد کم ہے ۔