جرمنی:چین کو حساس معلومات کی فراہمی،امریکی شہری کو 2 سال 8 ماہ قید
برلن(اے ایف پی) جرمن عدالت نے امریکی شہری مارٹن ڈی کو امریکا کے فوجی اڈے پر سول کنٹریکٹر کے طور پر کام کے ۔۔
دوران چین کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں دو سال اور آٹھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے ۔ مقدمے کی سماعت کو جزوی طور پر بند کمرے میں رکھا گیا ۔