شمالی کورین رہنما کم جونگ نے اپنی بیٹی کو جانشین مقرر کر دیا

شمالی کورین رہنما کم جونگ نے  اپنی بیٹی کو جانشین مقرر کر دیا

سیول(اے ایف پی)جنوبی کوریا کے قانون سازوں نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنی بیٹی جو اے کو جانشین مقرر کر دیا۔۔

، جو اے نے حالیہ سرکاری تقریبات میں نمایاں عوامی موجودگی کے ذریعے اپنا کردار مضبوط کیا ہے ۔ انٹیلی جنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کی پالیسی مباحثوں میں بھی حصہ لینے لگی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ممکن ہے وہ مرکزی کمیٹی کی فرسٹ سیکرٹری منتخب ہو جائیں، جو پارٹی میں دوسرا سب سے طاقتور عہدہ ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں