بھارت :اڈانی گروپ 2035 تک اے آئی میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

بھارت :اڈانی گروپ 2035 تک اے آئی میں 100 ارب  ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

ممبئی(اے ایف پی)بھارت کے اڈانی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2035 تک 100 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا تاکہ ہائیپراسکیل اے آئی ریڈی ڈیٹا سنٹر تیار کیے جائیں۔۔۔

 جو بھارت کو عالمی مصنوعی ذہانت کا ہب بنانے کی کوششوں کو تقویت دے گا۔منصوبے کے تحت گوگل اور مائیکروسافٹ کے ساتھ شراکت داری کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں