جرمنی :20افغان مجرم ملک بدر

جرمنی :20افغان مجرم ملک بدر

برلن (اے ایف پی)جرمنی نے طالبان حکومت کے ساتھ نئے معاہدے کے تحت 20 مجرموں کو افغانستان بھیج دیا۔۔

، یہ جرائم  پیشہ افراد جرمنی میں جنسی جرائم، جسمانی نقصان اور منشیات کے مقدمات میں ملوث تھے ۔جر من وزیر داخلہ نے کہا کہ ہمارا معاشرہ چاہتا ہے کہ مجرم ملک چھوڑیں، اس لیے ہم مستقل اور مرحلہ وار جرائم پیشہ افراد کو واپس بھیج رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں