اٹلی کے وزیر دفاع دبئی میں پھنس گئے

اٹلی کے وزیر دفاع دبئی میں پھنس گئے

میلان(نیوز ایجنسیاں )اٹلی کے وزیر دفاع گوئیڈو کروسیٹو اپنے خاندان کے ہمراہ دبئی میں پھنس گئے کیونکہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد پروازیں معطل کر دی گئی تھیں۔

وزیر دفاع جمعہ کی شام روم سے ایک پرواز کے ذریعے اپنے خاندان سے ملنے دبئی روانہ ہوئے ، جو پہلے ہی چھٹیوں پر وہاں موجود تھے ۔ انہوں نے ہفتے کی دوپہر کو اٹلی واپس آنا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں