برٹنی سپیئرز کی گرفتاری اور رہائی

برٹنی سپیئرز کی گرفتاری اور رہائی

لاس اینجلس(دنیا مانیٹرنگ) امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز کو کیلیفورنیا میں ڈرائیونگ انڈر انفلوئنس کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔

ونٹورا کاؤنٹی شیرف آفس کے ریکارڈ کے مطابق برٹنی سپیئرز کو بدھ کی رات کیلیفورنیا ہائی وے پٹرول کے افسروں نے حراست میں لیااور بعد ازاں رہا کر دیا گیا۔انہیں عدالت میں پیش ہونے کیلئے 4 مئی کی تاریخ دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں