کینیڈا ، امریکی قونصیلٹ پر فائرنگ

کینیڈا ، امریکی قونصیلٹ پر فائرنگ

ٹورنٹو (اے ایف پی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ کینیڈین پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پیش آیا، واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

 پولیس کے مطابق فائرنگ کی تحقیقات قومی سلامتی کے واقعے کے طور پر کی جا رہی ہے ۔ پولیس کے مطابق اوٹاوا اور ٹورنٹو میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے اطراف سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں