مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد پر حملہ،جلانے کی کوشش

مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں  کا مسجد پر حملہ،جلانے کی کوشش

ویسٹ بینک(اے ایف پی)مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں دمّا میں اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد پر حملہ کر کے جلانے کی کوشش کی۔۔

، دیواروں پر نسلی و مذہبی تحریریں بھی درج کی گئیں ۔ فلسطینی وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ یہ رمضان کے دوران دوسری ایسی واردات ہے ۔ مقامی رہنما کے مطابق آبادکار جمعرات کی صبح اڑھائی بجے پہنچے ، مگر خدا کی رحمت اور مقامی لوگوں کے چوکس ہونے کی وجہ سے آگ نہ لگ سکی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں