شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت والے راکٹوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت  والے راکٹوں کا تجربہ

سیول (اے ایف پی)شمالی کوریا نے اتوار کو جوہری صلاحیت والے کئی راکٹ لانچرز کا تجربہ کیا۔۔۔

 قبل ازیں ہفتے کو شمالی  کوریا نے دس کے قریب بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا تھا۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف سٹاف نے راکٹ لانچرز کے تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں