آبنائے ہرمز میں 20 سے زائد بھارتی بحری جہاز پھنس گئے

 آبنائے ہرمز میں 20 سے  زائد بھارتی بحری جہاز پھنس گئے

نئی دہلی(اے ایف پی)مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث اہم توانائی راہداری آبنائے ہرمز میں خلل پڑنے سے بھارت کے 20 سے زائد جہاز اور سینکڑوں عملہ بحری راستے میں پھنس گئے ہیں۔۔۔

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث اہم توانائی راہداری آبنائے ہرمز میں خلل پڑنے سے بھارت کے 20 سے زائد جہاز اور سینکڑوں عملہ بحری راستے میں پھنس گئے ہیں۔ ایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں سمندری ٹریفک تقریباً روک دی ہے جبکہ بھارت عالمی سطح پر ایل این جی اور ایل پی جی کے بڑے خریداروں میں شامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں