چین امریکا کیلئے خطرہ نہیں،واشنگٹن قیاس آرائیوں کو بند کرے :وزارت خارجہ

چین امریکا کیلئے خطرہ  نہیں،واشنگٹن قیاس آرائیوں  کو بند کرے :وزارت خارجہ

بیجنگ(اے ایف پی) چین نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ بیجنگ کو خطرہ قرار دینے والی قیاس آرائیوں کو بڑھانا بند کرے ۔۔۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پریس کانفرنس  میں کہا کہ امریکا کو تائیوان کے معاملے پر محتاط عمل  اختیار کرنا چاہیے اور چین کے بارے میں درست فہم اپنانا چاہیے ۔امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق بیجنگ کے پاس اگلے سال تائیوان پر حملے کے کوئی منصوبے نہیں ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں