ایران کو تمام نقصانات کا مکمل ہرجانہ ادا کرنا ہوگا:یو اے ای

ایران کو تمام نقصانات کا مکمل  ہرجانہ ادا کرنا ہوگا:یو اے ای

دبئی(دنیا مانیٹرنگ ،اے ایف پی)یو اے ای نے کہا ہے کہ ایران کو تمام نقصانات کا مکمل ہرجانہ ادا کرنا ہوگا، امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کی شرائط پر وضاحتیں طلب کریں گے ۔۔۔

،اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کہ وضاحتوں میں آبنائے ہرمز کو غیرمشروط طور پر کھولے جانے کو یقینی بنانا بھی شامل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک پر حملوں پر ایران کے خلاف سخت مو قف درکار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں