شمالی کوریا کا جاپانی سمندر کی جانب بیلسٹک میزائلز کا تجربہ

شمالی کوریا کا جاپانی سمندر کی  جانب بیلسٹک میزائلز کا تجربہ

سیول (اے ایف پی)شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب کئی بیلسٹک میزائل داغ دئیے ہیں۔ میزائل تقریباً 240 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے مشرقی سمندر کی طرف گرے ۔میزائل بدھ کو علی الصبح فائر کیے گئے۔۔

 ، جس کی تصدیق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے بھی کی ہے ۔ تجربے کے بعد کوریا نے نگرانی بڑھا دی ہے ،جاپان نے بھی بحری جہازوں سے محتاط رہنے کو کہا ہے ۔ شمالی کوریا کی جانب سے رواں سال یہ چوتھا میزائل تجربہ ہے ، خطے میں سکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں