خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہزاروں ایرانی سڑکوں پر نکل آئے

 خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کرنے  کیلئے ہزاروں ایرانی سڑکوں پر نکل آئے

تہران(اے ایف پی) ایران میں جمعرات کو سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔۔

، جو تقریباً چار  دہائیوں تک ملک پر حکمرانی کرتے رہے ،وہ28 فروری کو امریکی ،اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے ۔ سرکاری ٹی وی کی تصاویر میں تہران، اورمیا اور گرگان میں ہزاروں افراد کو سڑکوں پر دیکھا گیا، جنہوں نے مرحوم رہنما کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ یہ یادگاری تقریبات ان کی شہادت کے وقت 9بجکر40 منٹ پر شروع ہوئیں، جب ان پر حملہ ہوا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں