فرانس:شامی جہادیوں کو مالی امداد ،سیمنٹ کمپنی کے سابق سربراہ کو 6 سال قید

فرانس:شامی جہادیوں کو مالی امداد ،سیمنٹ  کمپنی کے سابق سربراہ کو 6 سال قید

پیرس (اے ایف پی) فرانس کی عدالت نے سیمنٹ کمپنی لافرج کے سابق سربراہ برونو لافونٹ کو شام میں جنگ زدہ علاقوں میں کاروبار جاری رکھنے کیلئے۔ ۔

 جہادیوں کو مالی امداد دینے پر چھ سال قید کی سزا سنا دی۔ سابق نائب ڈائریکٹر کرسچین ہیرو کو پانچ  سال قید کی سزا دی گئی۔ عدالت نے حکم دیا کہ لافونٹ فوری طور پر سزا بھگتیں۔ کمپنی پر 10 لاکھ یورو جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں