معروف لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی27ویں برسی آج

معروف لوک گلوکار عنایت حسین  بھٹی کی27ویں برسی آج

لاہور(شوبزڈیسک )معروف لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی27ویں برسی آج منائی جائے گی۔عنایت حسین بھٹی12جنوری 1928ء کو گجرات میں پیدا ہوئے ۔

وہ بیک وقت ایک گلوکار،اداکار،ہدایت کار،مصنف،سماجی رہنما،کالم نگار،مذہبی سکالر اور ذاکر تھے ،مرحوم نے سینکڑوں فلموں میں گلوکاری اور اداکاری بھی کی ان کی مشہور فلموں میں کرتار سنگھ،وارث شاہ،دنیا مطلب دی،عشق دیوانہ،شہری بابو،چن مکھناں،ظلم دا بدلہ،کوچوان، اور سجن بیلی قابل ذکر ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں