ایران میں جنگ کے بعد پہلی بار ریڈ کراس کی امدادی کھیپ پہنچ گئی

ایران میں جنگ کے بعد پہلی بار  ریڈ کراس کی امدادی کھیپ پہنچ گئی

جنیوا (اے ایف پی)بین الاقوامی ریڈ کراس نے منگل کو بتایا کہ ایران میں جنگ کے بعد پہلی بار ریڈ کراس کی امدادی کھیپ پہنچ گئی ،

انقرہ سے روانہ ہونے والا یہ قافلہ طبی کٹس اور ہنگامی امداد لے کر آیا، جو فوری دیکھ بھال کے لیے ہیں۔ ریڈ کراس کے مطابق امدادی سلسلے میں خلل کے باعث ضروری سامان پہنچانا مشکل ہو گیا تھا۔ آئی سی آر سی نے بھی 14 ٹرک میں 171 میٹرک ٹن اشیاء، جن میں کمبل، چٹائیاں، جیری کینز اور شمسی لیمپ شامل ہیں، ایران میں بھیجے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں