ویٹی کن صرف اخلاقیات تک محدود رہے :امریکی نائب صدر

ویٹی کن صرف اخلاقیات تک  محدود رہے :امریکی نائب صدر

قواشنگٹن (اے ایف پی)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ویٹیکن سے کہا ہے کہ وہ ایران سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ لیو کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازع کے دوران اخلاقی معاملات تک محدود رہے ۔

فاکس نیوز کے پروگرام سپیشل رپورٹ ود بریٹ بائیر میں گفتگو کرتے ہوئے وینس نے کہا کہ بعض معاملات میں بہتر ہوگا کہ ویٹیکن اخلاقی رہنمائی تک محدود رہے جبکہ امریکی صدر کو امریکا کی پالیسیوں کا تعین کرنے دیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں