لندن :نقاب پوش افرادکی یہودی عبادت گاہ کو آگ لگانے کی کوشش

لندن :نقاب پوش افرادکی یہودی عبادت گاہ کو آگ لگانے کی کوشش

لندن (اے ایف پی)لندن پولیس نے بدھ کو کہا ہے کہ فنچلے میں ایک یہودی عبادت گاہ پر آتشزدگی کی کوشش کے بعد دو مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے۔۔۔

 رات کے وقت نقاب پوش حملہ آوروں نے دو پٹرول کی بوتلیں پھینکیں جو نہ جل سکیں۔ یہ واقعہ گزشتہ ماہ یہودی خیراتی ایمبولینسز پر حملے اور اکتوبر 2025 میں مانچسٹر کی عبادت گاہ پر حملے کے بعد پیش آیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں یہود دشمن واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں