ایران:4اسرائیلی جاسوس گرفتار

 ایران:4اسرائیلی جاسوس گرفتار

تہران (اے ایف پی) ایران نے شمالی صوبے گیلان میں چار مشتبہ اسرائیلی جاسوس گرفتار کیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ افراد موساد کو حساس فوجی اور سکیورٹی مقامات کی تصاویر فراہم کر رہے تھے ۔ گرفتار شدگان کو عدالتی حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے ۔گرفتار افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔

 ایران نے شمالی صوبے گیلان میں چار مشتبہ اسرائیلی جاسوس گرفتار کیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ افراد موساد کو حساس فوجی اور سکیورٹی مقامات کی تصاویر فراہم کر رہے تھے ۔ گرفتار شدگان کو عدالتی حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے ۔گرفتار افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں