ملائشیا : آتشزدگی ، 1000گھر جل گئے

ملائشیا : آتشزدگی ، 1000گھر جل گئے

کوالالمپور(اے ایف پی)ملائشیا کی ریاست سباہ کے ضلع سانڈاکان میں اتوار کی صبح آگ نے 1000 عارضی گھروں کو تباہ کر دیا جس سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔

گاؤں پانی پر بنے چھڑیوں والے مکانات کیلئے مشہور تھا، جہاں مقامی اور مہاجر کمیونٹیز رہائش پذیر تھیں۔کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونیکی اطلاع نہیں ملی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں