امریکی وزیر محنت عہدے سے مستعفی
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی وزیر محنت لوری چاویز ڈی ریمیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ان کے عہدے کا دور سکینڈلز سے متاثر رہا، جس میں جوان خاتون عملے کے ساتھ رویے پر شکایات شامل تھیں۔ نائب وزیر کیتھ سونڈرلنگ عارضی طور پر عہدہ سنبھالیں گے ۔