آبنائے ہرمز بندش،بھارت میں کھاد کی پیداوار 25 فیصد کم ہو گئی

آبنائے ہرمز بندش،بھارت میں  کھاد کی پیداوار 25 فیصد کم ہو گئی

نئی دہلی(اے ایف پی)ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب بھارت میں کھاد کی پیداوار مارچ میں 25 فیصد کم ہو گئی۔

وزارت تجارت نے بتایا کہ پیداوار میں کمی زرعی پیداوار اور کسانوں کی مدد کے لیے سبسڈی کے بڑھائے جانے کے بعد سامنے آئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں