بیجنگ :ڈرون کی فروخت اور پرواز کیلئے نئے قوانین نافذ، رجسٹریشن لازمی

بیجنگ :ڈرون کی فروخت اور پرواز کیلئے  نئے قوانین نافذ، رجسٹریشن لازمی

بیجنگ(اے ایف پی)چین کی حکومت نے بیجنگ میں ڈرون کی فروخت اور پرواز کیلئے نئے قوانین نافذ کر دئیے ۔۔۔

 اب شہریوں کو تمام ڈرون پروازوں کے لیے اجازت نامہ لینا ہوگا،یکم مئی کے بعد بغیر رجسٹریشن کے ڈرون لے جانا ممنوع ہوگا۔ ای کامرس پلیٹ فارمز بھی ڈرون بیجنگ بھیجنے سے روک دیے گئے ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں پر 10ہزار یوآن تک جرمانہ اور ڈرون ضبط کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں