ٹرمپ کا امریکا کی 250ویں سالگرہ پر 4جولائی کو واشنگٹن میں بڑی ریلی کااعلان

ٹرمپ کا امریکا کی 250ویں سالگرہ پر 4جولائی کو واشنگٹن  میں بڑی ریلی کااعلان

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 4 جولائی کو امریکا کے250ویں یومِ آزادی پر واشنگٹن میں ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی۔۔

 جس میں خطاب، پرفارمنسز، فضائی شوز اور آتش بازی شامل ہوں گے ۔ٹرمپ نے سوشل میڈیا بیان میں کہاکہ 4 جولائی کو لنکن میموریل اور واشنگٹن مونومنٹ کے مقام پر خوبصورت اور محفوظ ریلی نکالیں گے جس کا عنوان ’’ٹریبیوٹ ٹو امریکا‘‘ہوگا، یہ تقریب شام 7 بجے شروع ہوگی اور ہمارے ملک کے عوام، جذبے ، طاقت، عزم اور کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں