بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام،کولمبیا میں امریکی شہری گرفتار

 بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام،کولمبیا میں امریکی شہری گرفتار

بوگوٹا (اے ایف پی)کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک امریکی شہری کو گرفتار کر لیا گیا جس پر ایک بچے کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا الزام ہے ، اس واقعہ نے ملک میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے ۔

کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک امریکی شہری کو گرفتار کر لیا گیا جس پر ایک بچے کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا الزام ہے ، اس واقعہ نے ملک میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں