جنگ بندی کی واحد کامیابی آبنائے ہرمز کھولنا جو پہلے بھی کھلی ہوئی تھی:انٹونی بلنکن
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے ایران امریکا معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ جنگ بندی کی واحد کامیابی غالباً آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ہے۔
جو جنگ شروع ہونے سے پہلے بھی کھلی ہوئی تھی اور بظاہر ہم اس کے لیے ایران کو ادائیگی بھی کریں گے ۔