علی خامنہ ای کی قبر کی تصاویر جاری
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے شہید رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی قبر کی تصاویر اور ویڈیوز شائع کر دی گئیں۔۔۔
علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے چار دیگر افراد کی تدفین ایک روز قبل مشہد میں حرم امام رضا میں کی گئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments