13 جواری پکڑے گئے

 13 جواری پکڑے گئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے مختلف علاقوں سے جواء کھیلنے والے 13 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں ے سے نقدی، موبائل فونز، جواء کی پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ۔

پولیس نے مختلف علاقوں سے جواء کھیلنے والے 13 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں ے سے نقدی، موبائل فونز، جواء کی پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...