بھارتی اداکارہ کریتی سینن کے کتّے کو بھائی بنانے پر تنازع

بھارتی اداکارہ کریتی سینن  کے کتّے کو بھائی بنانے پر تنازع

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ کریتی سینن کی رکشا بندھن کے موقع پر سامنے آنے والی ایک تشہیری مہم نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے ۔

زیورات کے ایک برینڈ کے اشتہار میں کریتی سینن رکشا بندھن مناتے ہوئے نظر آتی ہیں، تاہم اشتہار کا ایک منظر، جس میں وہ ایک کتے کو راکھی باندھتی ہیں، صارفین کو پسند نہیں آیا۔ کچھ صارفین نے سوال اٹھایا کہ رکشا بندھن کی روایتی رسم میں کتے کو بھائی کے طور پر شامل کرنے کا تصور کیوں پیش کیا گیا اور کیا اس سے تہوار کی اصل روایت متاثر نہیں ہوتی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...