گھر کے کام خود کرتا ہوں:امیتابھ بچن
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں گھر کے کام خود کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتا۔83 سالہ اداکار نے پروگرام کون بنے گا۔
کروڑ پتی کی حالیہ قسط میں بتایا کہ میں اپنی اہلیہ جیا بچن کو ناراض ہونے سے بچانے کے لیے گھر کے کاموں میں خود بھی ہاتھ بٹاتا ہوں۔امیتابھ بچن کے مطابق گھر میں 4، 8 یا 10 ملازمین ہوتے ہیں، لیکن جب گھر میں کوئی موجود نہ ہو تو میں صفائی سمیت تمام کام خود کر لیتا ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments