تاریخی گھر فروخت کیلئے پیش

تاریخی گھر فروخت کیلئے پیش

لندن (این این آئی) برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع تاریخی گھر جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ مقیم رہے۔۔۔

 2 کروڑ 50 لاکھ پاونڈزکی طلب کردہ قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ۔اورملی لاج کے نام سے معروف یہ 10 بیڈ رومز پر مشتمل الگ تھلگ پراپرٹی جنوب مغربی لندن کے علاقے رچمنڈ میں ہیم کامن پر رچمنڈ پارک کے قریب واقع ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں