قطر اور عراق کا امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کا مطالبہ

قطر اور عراق کا امریکا ایران مفاہمتی  یادداشت پر عملدرآمد کا مطالبہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر اور عراق نے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔

گزشتہ روز قطر  کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوحہ میں عراق کے وزیراعظم علی الزیدی سے ملاقات کی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور امریکا و ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے فریقین پر زور دیا کہ وہ مذاکراتی عمل کی پاسداری کریں اور طے شدہ مفاہمتی یادداشت کی شقوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...