ایران:5اعشاریہ 5شدت کا زلزلہ
تہران (این این آئی)ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں 5اعشاریہ5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔زلزلے کا مرکز کوزران کے قریب واقع تھا جبکہ اس کی گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں 5اعشاریہ5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔زلزلے کا مرکز کوزران کے قریب واقع تھا جبکہ اس کی گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments