امریکی ریاست ایری زونا میں فائرنگ،9افراد زخمی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹکسن میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہو گئے ۔۔۔
مسلح شخص نے رش والی جگہ پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ سے ملزم زخمی ہو گیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے زیادہ تر افراد کو ہاتھ اور پاؤں میں گولیاں لگی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments