برطانیہ نے ایران سے سفارتی عملہ عارضی طور پر واپس بلا لیا
لندن(اے ایف پی) برطانیہ نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث ایران سے اپنا باقی ماندہ سفارتی عملہ عارضی طور پر واپس بلا لیا ہے ۔
برطانوی دفتر خارجہ کے مطابق تہران میں سفارتخانہ بدستور ریموٹ بنیادوں پر کام جاری رکھے گا۔ برطانیہ نے جون میں بھی یورپی ممالک، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی پیروی کرتے ہوئے سفارتی عملہ واپس بلایا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments