جاپان :شدید گرمی کا نیا ریکارڈ درجہ حرارت 40 ڈگری سے متجاوز

جاپان :شدید گرمی کا نیا ریکارڈ  درجہ حرارت 40 ڈگری سے متجاوز

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، جہاں ہفتے کو مسلسل پانچویں دن درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی جاپان کے چھ شہروں میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق 13 سے 19 جولائی کے دوران تقریباً 11 ہزار افراد کو گرمی سے متاثر ہونے پر طبی امداد دی گئی، جبکہ 14 افراد ہلاک ہوئے ۔ ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث شدید گرمی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...