ویتنام :نجی خلائی کمپنی کا آئندہ سال اپنا پہلاسیٹلائٹس لانچ کرنیکا اعلان

ویتنام :نجی خلائی کمپنی کا آئندہ سال اپنا پہلاسیٹلائٹس  لانچ کرنیکا اعلان

ہنوئی(اے ایف پی)ویتنام کی واحد نجی خلائی کمپنی وِن اسپیس نے آئندہ سال اپنے پہلے سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ ۔۔

کمپنی کے مطابق سیٹلائٹس امریکی کمپنی اسپیس ایکس کے ’’رائیڈ شیئر‘‘ پروگرام کے تحت 2027 میں لانچ کیے جائیں گے ، جس میں متعدد صارفین ایک ہی لانچ میں اپنے سیٹلائٹس بھیج سکتے ہیں۔ وِن اسپیس گزشتہ سال نومبر میں ویتنام کے معروف کاروباری گروپ وِن گروپ نے قائم کی تھی، جس کا مقصد ملک کی نمایاں ایرو اسپیس کمپنی بننا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...