امریکی ریاست انڈیانا میں شدید طوفان،سیلاب ، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست انڈیانا میں شدید طوفان،سیلاب ، 5 افراد ہلاک

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی ریاست انڈیانا میں شدید طوفان اور سیلاب کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔

ہلاک ہونے والوں میں 58 سالہ خاتون بھی شامل ہیں جن کی گاڑی سیلابی پانی میں بہہ جانے کا خدشہ ہے ، 18 سالہ نوجوان دریا میں ڈوب گیا۔ چار سالہ بچہ گھر پر درخت گرنے سے ہلاک ہوا۔ گورنر مائیک براؤن نے وفاقی حکام سے امداد کی درخواست کی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...