بھارت میں سنگ مرمر کا کچرا برفانی وادی کا منظر پیش کرنے لگا

بھارت میں سنگ مرمر کا کچرا  برفانی وادی کا منظر پیش کرنے لگا

کشن گڑھ(اے ایف پی)بھارت کی ریاست راجستھان میں سنگ مرمر کے فضلے کا وسیع علاقہ سیاحوں، فلم سازوں اور۔۔۔

سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ کشن گڑھ میں 82 ایکڑ پر پھیلے اس مقام پر روزانہ 5 ہزار 500 ٹن سے زائد سنگ مرمر کا فضلہ جمع ہوتا ہے ، جس نے پورے علاقے کو سفید چادر  اوڑھا دی ہے ۔ لوگ یہاں شادی سے قبل فوٹو شوٹ، گھڑ سواری اور ویڈیوز بنانے کیلئے آتے ہیں۔ بارش کے بعد فضلے کے درمیان بننے والے نیلے پانی کے تالاب برفانی پہاڑی وادی کا گمان دیتے ہیں۔ ماہرین نے فضلے سے گردوغبار اور زیرزمین پانی آلودہ ہونے کے خطرات سے خبردار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...