امریکا اور ایران جلد مذاکرات دوبارہ شروع کریں:اقوام متحدہ

امریکا اور ایران جلد مذاکرات  دوبارہ شروع کریں:اقوام متحدہ

نیو یارک (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکا اور ایران پر زور دیا ہے کہ وسیع معاہدے تک پہنچنے کے لیے مقررہ 60 روزہ مدت ختم ہونے کے بعد مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں ۔۔۔

اور خبردار کیا کہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے ۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے سربراہ کا موقف 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے شروع کیے جانے کے بعد سے تبدیل نہیں ہوا۔ ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پیغام وہی ہے جو وہ آغاز سے دیتے آ رہے ہیں کہ اس تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...