سابق فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ بالادور 97 برس کی عمر میں چل بسے

 سابق فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ  بالادور 97 برس کی عمر میں چل بسے

پیرس(اے ایف پی) فرانس کے سابق وزیراعظم ایڈورڈ بالادور 97 برس کی عمر میں پیرس میں چل بسے ۔۔۔

ترکیہ میں پیدا ہونے والے بالادور نے مارچ 1993 سے مئی 1995 تک صدر فرانسواں متراں کے آخری وزیراعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ ان کے دور میں متعدد سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کی گئی۔ بالادور نے 1995 میں صدارتی انتخاب بھی لڑا تاہم اپنے سابق سیاسی اتحادی اور بعد میں حریف بننے والے جیک شیراک سے شکست کھائی۔ یاک شیراک 2007 تک فرانس کے صدر رہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...