ایران پر امریکی حملوں کے دوران خارگ جزیرے کو 550 مرتبہ نشانہ بنایا گیا:ایرانی وزیر پٹرولیم
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی وزیر پٹرولیم محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران ایران کے خارگ جزیرے کو 550 مرتبہ نشانہ بنایا گیا۔۔۔
، اس کے باوجود ہمارے عملے نے بمباری کے دوران بھی پورے عزم کے ساتھ آئل ٹینکرز میں تیل بھرنے کا کام جاری رکھا۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے محسن پاک نژاد نے کہا کہ وزارت نے ملک کے سٹریٹجک ذخائر، پیداواری عدم توازن اور ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کے چیلنجز سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں پر بھی کام جاری رکھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments