یمن میں جھڑپیں ،3دن میں 500سے زائد ہلاک، ساڑھے 18ہزار نقل مکانی پر مجبور

یمن میں جھڑپیں ،3دن میں  500سے زائد ہلاک، ساڑھے  18ہزار نقل مکانی پر مجبور

صنعا(نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارۂ مہاجرت نے کہا ہے کہ گزشتہ تین روز کے دوران یمن کے مغربی ساحل کے ساتھ لڑائی کے باعث 18ہزار 500 سے زیادہ افراد اپنے گھر چھوڑ کر نقل مکانی کر چکے ہیں۔

اے ایف پی کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے گزشتہ ہفتے بحیرہ احمر کی سمت پیش قدمی کیلئے شروع کی گئی کارروائی کے دوران 500 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ۔ ہلاکتوں میں زیادہ تر جنگجو شامل ہیں۔ دونوں جانب کے ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں کم از کم 216 حکومتی اہلکار اور 278 حوثی جنگجو مارے گئے ، جبکہ 29 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...