کانگو :ایبولا سے نمٹنے کیلئے ڈبلیو ایچ او کو مزید 5 ہزار اہلکار درکار
جنیوا(اے ایف پی)عالمی ادارہ صحت نے کانگو میں ایبولا کی وبا سے نمٹنے کیلئے مزید 5 ہزار طبی کارکنوں کی ضرورت ظاہر کردی۔۔۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق 15 مئی سے اب تک 6 ہزار 600 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، جن میں 3 ہزار 175 ہلاک ہوچکے ہیں۔ وبا ملک کے مشرقی اور شمال مشرقی 6 صوبوں تک پھیل چکی ہے ۔ ادارے نے متاثرہ مریضوں کیلئے مزید ایک ہزار 600 بستروں کی ضرورت بھی بتائی ہے ۔ متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات اور عملے کی شدید کمی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments