استنبول سکول میں چاقو حملہ طالبہ جاں بحق، سات زخمی

استنبول سکول میں چاقو حملہ  طالبہ جاں بحق، سات زخمی

استنبول(اے ایف پی)استنبول میں دوسرے سکول سے آنے والی 15 سالہ طالبہ نے چاقو سے حملہ کرکے 8 طالبات کو زخمی کردیا ۔۔

، ایک طالبہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ یہ واقعہ ضلع باشاک شہیر کے ایک مڈل سکول میں منگل کو صبح تقریباً 8 بجکر 40 منٹ پر پیش آیا۔ حکام کے مطابق حملہ آور طالبہ نے سکول یونیفارم پہن رکھا تھا بچوں کو اندھا دھند نشانہ بنایا۔ پولیس نے مبینہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے ، جو کسی دوسرے سکول کی دسویں جماعت کی طالبہ ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...