حوثی حملوں اور علاقائی جنگ کے اثرات، سعودی معیشت 3.3 فیصد سکڑنے کا خدشہ

حوثی حملوں اور علاقائی جنگ  کے اثرات، سعودی معیشت  3.3 فیصد سکڑنے کا خدشہ

ریاض(اے ایف پی)سعودی عرب کی معیشت رواں سال 3.3 فیصد سکڑنے کا امکان ہے ، یمنی حوثیوں کے حملوں اور۔۔۔

مشرق وسطیٰ میں جاری علاقائی جنگ نے دنیا کے سب سے بڑے تیل برآمد کنندہ ملک کو شدید معاشی دباؤ سے دوچار کر دیا ہے ۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اپنی تازہ عالمی اقتصادی رپورٹ میں سعودی معیشت میں سکڑاؤ کی پیش گوئی کی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کی ایرانی ناکہ بندی اور تیل و گیس کی ترسیل میں رکاوٹیں خطے کی معیشتوں کو متاثر کر رہی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...