گیبون: 8ماہ بعد سوشل میڈیا بحال

گیبون: 8ماہ بعد  سوشل میڈیا بحال

لیبرویل (اے ایف پی)وسطی افریقی ملک گیبون میں حکومت نے 8ماہ کی پابندی کے بعد ہفتے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی بحال کردی۔

فیس بک، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور انسٹاگرام سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر پابندی 17 فروری کو لگائی گئی تھی۔ حکام کا موقف تھا کہ آن لائن مواد معاشرتی انتشار اور تقسیم کو ہوا دے رہا ہے ۔ پابندی کے دوران صارفین وی پی این کے ذریعے سوشل میڈیا استعمال کرتے رہے ۔ حکام نے اب صارفین کیلئے باضابطہ شناخت فراہم کرنا لازمی قرار دے دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...