بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے صدیق نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا ملزم راشد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ سول لائن کے صدیق نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا ملزم راشد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیا۔ جو  ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...